ٹکٹکی[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تپائی یا فرما جس سے مجرموں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر کوڑے یا بید مارتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تپائی یا فرما جس سے مجرموں کے ہاتھ پاؤں باندھ کر کوڑے یا بید مارتے ہیں۔